قبائلی ضلع مہمند میں تمام سرکاری سکولز کے انفراسٹرکچر کوبہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز

مہمند: پشاور ریجن ایڈیشنل ڈپٹی جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ طارق خان کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مہمند نور حسن کے ساتھ ملاقات، انضمام کے بعد ضلع مہمند میں تعلیمی اداروں میں مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو، ضلع میں تمام سرکاری … Continue reading قبائلی ضلع مہمند میں تمام سرکاری سکولز کے انفراسٹرکچر کوبہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز